GHAZI PURE FOODS
غازی پیورفوڈ اپنے باغات کے آرگینک پھلوں سے خشک میوہ جات تیار کرتا ہے۔سکردو گلگت بلتستان میں موجود آٹومیٹک پراسیسنگ یونٹ بہترین کوالٹی کے تازہ پھلوں کوحفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خشک میوہ جات میں تبدیل کرتا ہے۔ تمام پھلوں کو دھوکرہرقسم کی آلایشوں سے پاک کرکے جدید آٹومیٹک مشینوں کے زریعہ سے خشک کیا جاتا ہے۔ اسی لیےغازی پیور فوڈ کےخشک میوہ جات ہر قسم کی مٹی ریت کرک وغیرہ سے پاک ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment